دفاع کے لیے ہر ضروری ہتھیار خودتیاریاخریداجائیگا،ایرانی صدر
تہران(این این آئی)ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران ہر وہ ہتھیار خود بنائے گا یا خریدے گا جو اس کے دفاع کے لیے ضروری ہو گا۔ایرانی ٹی وی کے مطابق حسن روحانی نے ملکی یوم دفاع پر اپنے خطاب میں یہ بھی کہا کہ ایرانی مسلح افواج ہمسایہ ممالک کے لیے کوئی… Continue 23reading دفاع کے لیے ہر ضروری ہتھیار خودتیاریاخریداجائیگا،ایرانی صدر