جمعرات‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2025 

سورج آگ برسانے لگا! خاتون نے باہر نکل کر اپنی گاڑی کے اوپر ایسی چیز بناکر کھائی کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا،حیرت انگیز منظر

datetime 7  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یہ دو سال پہلے کا واقعہ ہے کہ جب بھارت میں تلگانہ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کے گھر کی چھت موسم گرما میں درجہ حرارت بڑھنے کے باعث شدید گرم ہوگئی تواس دوران اس خاتون نے مکان کی چھت پر ایک انڈہ فرائی کیا تھا۔تاکہ وہ لوگوں کو بتا سکے کہ یہاں پرکتنی گرمی پڑتی ہے اب بھارت کے ہی ہمسایہ ملک چین میں درجہ حرارت بڑھنے پر

ایک خاتون نے ایسی چیز پکائی ہے کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے ۔ چینی میڈیا کے مطابق مشرقی صوبے شانڈونگ کے شہر بن ژو میں ایک خاتون نے اپنی گاڑی کے بونٹ پر مچھلی پکائی اور اس پھر کھائی ۔اس خاتون نے اس سارے واقعے کو ٹوئٹر پر شیئر بھی کیا ۔واضح رہے کہ خطے میں پڑنے والی شدید گرمی کے باعث پاکستان ،بھارت ،چین وغیرہ میں بہت ہلاکتیں ہوئی ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…