جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

انتہائی افسوسناک خبر، بغداد کی مسجد میں بم دھماکے، درجنوں ہلاکتیں متعدد زخمی، تفصیلات سامنے آ گئیں 

datetime 8  جون‬‮  2018 |

بغداد(این این آئی) عراقی دارالحکومت کی مسجد کے اسلحہ خانے میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں 18 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔، واقعے کے بعد حکام نے فوری طور پر امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ دھماکے اس قدر شدید تھے کہ پورا علاقہ لرز اٹھا جبکہ مسجد کے علاوہ دیگر قریبی عمارتوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ سیکورٹی فورسز نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے

مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد کے علاقے صدر سٹی میں ایک مسجد کے اسلحہ خانے میں دو بم دھماکوں کے دوران 18 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے، واقعے کے بعد حکام نے فوری طور پر امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔پولیس کے مطابق صدر سٹی ڈسٹرکٹ میں دھماکے اس وقت ہوئے جب اسلحہ اور گولہ بارود کو ایک گاڑی میں رکھا جارہا تھا۔  سیکورٹی فورسز نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…