پاکستان تحریک انصاف نے موروثیت کاخاتمہ کردیا،عالمی میڈیا کے کپتان کی کامیابی پر تبصرے جاری،عمران خان کے سامنے پہلا کونسا ہدف رکھ دیا؟
اسلام آباد( این این آئی )امریکہ کے ذرائع ابلاغ پاکستان کے انتخابات میں عمران خان کی کامیابی کو یہ کہتے ہوئے اجاگر کررہے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف نے ملکی سیاست میں موروثیت کاخاتمہ کردیاہے۔عالمی خبررساں ادارے ’’بلوم برگ ‘‘نے ایک مراسلے میں کہاہے کہ بدعنوانی کے خاتمے کے عمران خان کے عزم نے رائے… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف نے موروثیت کاخاتمہ کردیا،عالمی میڈیا کے کپتان کی کامیابی پر تبصرے جاری،عمران خان کے سامنے پہلا کونسا ہدف رکھ دیا؟











































