منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

بڑے عرب ملک میں عید کی سرکاری چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

datetime 7  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اومان میں عید الفطر کی سرکاری چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ۔ عرب میڈیا کے مطابق اومان میں عیدالفطر کی چھٹیاں 14جون سے 18جون تک ہونگی ۔تمام سرکاری اور غیر سرکاری ادارے 19جون کو دوبارہ کھلیں گے ۔ادھر سعودی عرب نے عید الفطر کی سرکاری تعطیلات میں اضافہ کردیا ہے ۔سعود ی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی شاہ سلمان نے عید کی چھٹیوں میں

اضافہ کردیا ہے۔ رواں سال عید الفطر کی چھٹیاں 24جون تک ہونگی۔عید الفطر کی چھٹیوں کا اطلاق تمام سول اور فوجی ملازمین پر بھی ہوگا۔علاوہ ازیں ابوظہبی کے تمام سرکاری ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ عید سے قبل بطور بونس ادا کر دی گئی۔واضح رہے  ابوظہبی حکومت نے یہ اقدام ریاست کے بانی شیخ زید بن سلطان النہیان کے یوم پیدائش کی 100 سالہ تقریبات کے سلسلے میں اٹھایا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…