برطانیہ، فرانس ، جرمنی پر بھروسہ نہیں، ایرانی حکومت سے پہلے ضمانت لے،خامنہ ای
تہران(این این آئی)ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے جوہری معاہدے سے نکلنے کا فیصلہ کر کے غلطی کر دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادار ے کے مطابق ایک بیان میں آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہاکہ میں پہلے دن… Continue 23reading برطانیہ، فرانس ، جرمنی پر بھروسہ نہیں، ایرانی حکومت سے پہلے ضمانت لے،خامنہ ای