منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

سمندروں کو محفوظ بنانے کے لیے عالمی معاہدے کیے جائیں،بھارتی وزیراعظم

datetime 2  جون‬‮  2018 |

سنگاپورسٹی(این این آئی)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے عالمی سطح کے کسی بحری معاہدے پر زور دیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق مودی نے یہ بیان سنگاپور کے وزیر اعظم لی شین لونگ کے ساتھ ملاقات کے بعد دیا۔ بھارتی وزیر اعظم نے سالانہ شنگریلا سکیورٹی

کانفرنس میں تقریر بھی کرتے ہوئے علاقائی اور بین الاقوامی امور پر اظہار خیال بھی کیا۔انہوں نے کہاکہ جنوبی بحیرہ چین سے متعلق بحری تنازعے کے تناظر میں ان کا کہنا تھا کہ ایسا کوئی شفاف معاہدہ بین الاقوامی سمندروں کو زیادہ محفوظ بنانے میں مددگار ثابت ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…