افغان طالبان نے بجلی کی ٹرانسمیشن لائن اڑادی،کابل سمیت کئی شہروں میں بجلی معطل،کھلبلی مچ گئی
کابل(این این آئی)طالبان نے ازبکستان اور تاجکستان سے بجلی کی ترسیل کے ایک بڑے کھمبے کو اڑا دیا جس کے نتیجے میں افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے ایک بار پھر بیرون ممالک سے آنے والی بجلی کی ٹرانسمیشن لائن کو نشانہ بنایا ٗطالبان جنگجوں… Continue 23reading افغان طالبان نے بجلی کی ٹرانسمیشن لائن اڑادی،کابل سمیت کئی شہروں میں بجلی معطل،کھلبلی مچ گئی