منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

میں تمہارے باپ کا چچا اور۔۔ سعودی ولی عہد اپنے چھوٹے بیٹے کے ساتھ جب شہزادہ مقرن سے ملاقات کیلئے پہنچے تو وہاں کیا ہوا؟ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

datetime 3  جون‬‮  2018 |

ریاض(این این آئی)حال ہی میں سعوی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے بیٹے سلمان بن محمد بن سلمان بن عبدالعزیزکے ہمراہ اپنے چچا شہزادہ مقرن بن عبدالعزیز سے ملاقات کی۔عرب ٹی وی کے مطابق ولی عہد اور ان کے بیٹے کی شہزادہ مقرن سے ملاقات کی ایک فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے

جس میں شہزادہ مقرن کو مہمانوں کا استقبال کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔اس موقع پر ولی عہد شہزادہ محمد نے اپنے چچا مقرن بن عبدالعزیز کا گرم جوشی سے ہاتھ چوما جب کہ انہوں نے دونوں مہمانوں کو خوش آمدید کیا اور ننھے سلمان بن محمد کو اپنا تعارف کراتے ہوئے کہا کہ میں آپ کے ابو کا چچا اور دادا کا بھائی ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…