پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

کویت میں بھارتی پھل اور سبزیوں پر پابندی ، پاکستانیوں کی موج لگ گئی

datetime 9  جون‬‮  2018 |

کویت سٹی(آئی این پی)کویت میں بھارتی پھل اور سبزیوں کی درآمد پر پابندی سے پاکستان کے پھل اور سبزیوں کی طلب میں اضافہ ہو گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کویتی حکومت کی جانب سے ہندوستانی پھل اور سبزیوں کی درآمد پر پابندی عائد کرنے سے پاکستانی پھل اور سبزیوں کی طلب میں اضافہ ہوجائے گا۔تفصیلات کے مطابق ہند کی ریاست کیرالہ اور جنوبی ہند میں نیپا وائرس سے 13 افراد کی ہلاکت

کی رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد کویت کی حکومت نے ہندوستانی سبزیوں اور پھلوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ مذکورہ وائرس انسان اور جانور دونوں کے لئے خطرناک سمجھا جارہا ہے۔ذرائع کے مطابق کویت کی فوڈ سیفٹی کمیٹی نے نیپا وائرس کی وجہ سے پابندی کی تجویز دی تھی۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں متحدہ عرب امارات نے بھی ہند سے تازہ پھلوں اور سبزیوں کی درآمد پر پابندی عائد کردی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…