امریکا کا ایٹمی معاہدے سے نکلنے کا مقصدمحض ایران سے محاذ آرائی کیساتھ دمشق حکومت میں تبدیلی کی خواہش ہے،روس
ماسکو(آئی این پی)روسی وزیر خارجہ سر گئی لاروف نے کہا ہے کہ امریکا کا ایٹمی معاہدے سے نکلنے کا مقصدمحض ایران سے محاذ آرائی کے ساتھ دمشق حکومت میں تبدیلی کی خواہش ہے،امریکی خارجہ پالیسی ہمیشہ بدلتی رہتی ہے اور بیشتر مواقع پر اس میں تضاد واضح ہوتا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی وزیرخارجہ… Continue 23reading امریکا کا ایٹمی معاہدے سے نکلنے کا مقصدمحض ایران سے محاذ آرائی کیساتھ دمشق حکومت میں تبدیلی کی خواہش ہے،روس







































