ہفتہ‬‮ ، 03 جنوری‬‮ 2026 

بھارت میں عید کب ہوگی؟ اعلان کردیاگیا

datetime 14  جون‬‮  2018 |

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میں عید کب ہوگی؟ اعلان کردیاگیا، تفصیلات کے مطابق خلیجی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے، کل 15 جون بروز جمعہ عید الفطر منائی جائے گی جبکہ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت بھر میں چاند کہیں نظر نہیں آیا اس لئے بھارت میں عیدالفطر بروز ہفتہ 16جولائی کو ہوگی ،خلیجی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات اور عمان میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے، متحدہ عرب امارات میں کل عید الفطر

منائی جائے گی۔ رویت ہلال کمیٹی کا اعلان نماز مغرب کے بعد متوقع ہے۔دوسری جانب ہانگ کانگ میں عیدالفطر کا چاند دیکھنے کےلیے اسلامک بورڈ آف ٹرسٹیز ہانگ کانگ کا خصوصی اجلاس جامع مسجد کولون میں منعقد ہوا جس میں مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام نے شرکت کی اجلاس میں ہانگ کانگ کے مختلف علاقوں سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہونے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا کہ کل مورخہ 15 جون بروز جمعہ عیدالفطر ہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر


میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…