سعودی عرب نے بھارت پر بڑی پابندی عائد کردی
ریاض(این این آئی) سعودی عرب نے 4 بھارتی اداروں سے گوشت کی درآمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں بھارت سے در آمد ہونے والے گوشت میں مضر صحت جراثیم پائے گئے ۔ سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے 4 بھارتی اداروں پر گوشت درآمد… Continue 23reading سعودی عرب نے بھارت پر بڑی پابندی عائد کردی







































