اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

مسجد حرام کے آئمہ، علما اور وزیر حج کی شاہ سلمان سے ملاقات

datetime 11  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی)مسجد حرام کے علماء ، آئمہ کرام، وزیرحج اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں ملاقات کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق شاہ سلمان سے ملاقات کرنے والوں میں مسجد حرام اور مسجد نبوی کے امور کے انچارج

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمان بن عبدالعزیز السدیس، آئمہ کرام، مسجد حرام کے مؤذنین اور دیگر حکام شامل تھے۔اس موقع پر سعودی عرب کے وزیر برائے امور حج ڈاکٹر محمد بن صالح بنتن، سیکرٹریز حج، انتظامی کونسلوں کے سربراہان، طواف کے نگران اداروں ار دیگر رہ نماؤں نے بھی شاہ سلمان سے ملاقات کی۔

موضوعات:



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…