پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب میں جو بھی شخص ان کاموں کا مرتکب ہوا انہیں 5سال قید اور 30لاکھ جرمانہ عائد ہوگا،نیا قانون منظور

datetime 14  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں فرقہ وارانہ سرگرمیوں پر پانچ سال قید30 لاکھ ریال جرمانہ ہو گا سعوی عرب کے پراسیکیوٹر جنرل نے ملک میں تعصب کو ہوا دینے اور فرقہ وارانہ مہم جوئی کرنے والے عناصر کے خلاف سخت قانون منظور کیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق مملکت میں فرقہ وارانہ نعرے بازی کی تیاری، تعصب اور ملک دشمنی پر مبنی لٹریچر تیار کرنے اور اسے دوسروں تک پہنچانے والے عناصر کو پانچ سال قید یا 30 لاکھ ریال جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جاسکیں گی۔

سعودی حکام کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ یا سوشل میڈیا کے ذریعے سعودی عرب میں نظام عام میں خلل ڈالنے، فرقہ واریت کو فروغ دینے، تعصبات کو ہوا دینے، مروجہ دینی آداب واقدار کے خلاف کام کرنے، شہریوں کی پرائیویسی میں مداخلت کرنے یا اس طرح کے دیگر جرائم میں ملوث افراد کو ان کے جرم کی حیثیت کے مطابق قید اور جرمانے یا دونوں سزائیں دی جاسکیں گی۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…