منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

مقبوضہ کشمیر میںعید کے روز بھارتی فوج نے قیامت ڈھادی 1948کے بعد ابتک کا سب سے بڑا قتل عام،متعدد شہید وادی خون میں نہا گئی،کشمیری نوجوان اور قابض فوج میں جھڑپیں

datetime 19  جون‬‮  2018

سری نگر(نیوز ڈیسک)بھارتی حکومت کا کشمیری عوام کے حوالے سے ایک اور جھوٹ بے نقاب ہو گیا، عید سعید پر نام نہاد جنگ بندی کے باوجود بھارتی ریاستی دہشت گردی کے سبب 42کشمیری شہید ہو گئے، نماز عید کے بعد کشمیری مظاہرین نے پاکستان کا پرچم لہراتے مظاہرین نے بھارت مخالف اور پاکستان اور آزادی کے حق میں نعرے لگائے،بھارتی فورسز نے کشمیریوں پر بے دریغ فائرنگ ، پیلٹ گنوں کا استعمال اور آنسوگیس شیلنگ کی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق وادی میں ہونے والے تشدد کے واقعات میں

اب تک 41 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔عید پر بھی بھارت کی ریاستی دہشت گردی رک نہ سکی، نماز عید ادا کرنے کے بعد وادی کے مختلف اضلاع میں کشمیریوں نے بھارتی جارحیت اور ظلم و ستم کے خلاف مظاہرے کیے۔مقبوضہ کشمیر میں نماز عید کے بعد بھارت مخالف مظاہروں میں کشمیریوں نے پاکستان کے حق میں نعرے لگائے اور پاکستان کے جھنڈے لہرائے۔پاکستان کا پرچم لہراتے مظاہرین نے بھارت مخالف اور پاکستان اور آزادی کے حق میں نعرے لگائے، مظاہرین نے بھارتی فوج کے کشمیر سے نکل جانے کا مطالبہ بھی کیا

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…