ٹرمپ 2015 کے معاہدے پر قائم رہیں، فرانسیسی صدر
پیرس(آئی این پی)فرانسیسی صدر امانوئل میکخواں نے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ پر سنہ 2015 میں ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق طے پانے والے عالمی معاہدے پر قائم رہنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے علاوہ اور کوئی آپشن نہیں ہے۔فرانس کے صدر نے ان خیالات کا اظہار امریکہ کے دورے… Continue 23reading ٹرمپ 2015 کے معاہدے پر قائم رہیں، فرانسیسی صدر