وہائٹ ہاؤس کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف جو ہیگن اپنے عہدے سے مستعفی

21  جون‬‮  2018

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی ایوان صدر وہائٹ ہاؤس کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف جو ہیگن نے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا ہے،62سالہ ہیگن نے سابق امریکی صدور رونالڈ ریگن، جارج بْش سینئر، جارج بْش جونیئر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے ساتھ کام کیا۔امریکی میڈیا کے مطابق ڈپٹی چیف آف اسٹاف کی جانب سے استعفیٰ ڈونلڈ ٹرمپ اور کم جو نگ اْن کے درمیان ہونے والی تاریخی ملاقات کے ایک ہفتے بعد آیا تاہم ڈونلڈ ٹرمپ نے اس حوالے

سے کہا ہے کہ جو ہیگِن انتظامیہ میں بڑی اہمیت کے حامل ذمہ دار افسر تھے، انہوں نے طویل ترین کامو ں کی منصوبہ بندی اور ان پر عمل درآمد کو مثالی صورت میں یقینی بنایا،ان کے بعد ہم دفتر میں ان کی خدمات سے محروم ہو جائیں گے، میں اس عظیم ملک کیلئے ان کی شان دار خدمت پر ممنون ہوں۔واضح رہے کہ پانچ امریکی صدور کی انتظامیہ میں کام کرنے والے 62 سالہ ہیگِن وہائٹ ہاؤس چھوڑنے کے بعد نجی سیکٹر میں کام کریں گے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…