ریاض اور جدہ میں لگژری بس سروس کا آغاز ،ان بسوں میں کونسی جدید سہولیات میسر ہونگی،پاکستانیوں سمیت سعودی شہری خوشی سے نہال
ریاض(آن لائن) سعودی پبلک ٹرانسپورٹ کمپنی (صباٹکو) نے سعودی شہروں میں لائیو ٹی وی اورانٹرنیٹ سروسز پر مبنی لگژری بس سروس کا آغاز کر دیا ہے۔ خارجہ نقل و حمل کے ڈائریکٹر ترکی بن عبداللہ النادر نے سعودی پریس ایجنسی کو بتایا کہ فروری سے ریاض اور جدہ میں جدید ٹیکنالوجی پر مبنی نان سٹاپ… Continue 23reading ریاض اور جدہ میں لگژری بس سروس کا آغاز ،ان بسوں میں کونسی جدید سہولیات میسر ہونگی،پاکستانیوں سمیت سعودی شہری خوشی سے نہال