بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

’’عید پر جنگ بندی کے بعد افغانستان میں دھماکہ خیز پیشرفت‘‘ مسجد، پہاڑ یا کہیں بھی ۔۔ افغان صدر نے بڑا سرپرائزدیتے ہوئے طالبان کے روحانی پیشوا مولوی ہیبت اللہ کوبڑی آفر کر دی، ناقابل یقین پیشرفت

datetime 20  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل (نیوز ڈیسک) افغانستان میں جنگ بندی کی مدت ختم ہونے کے بعد طالبان اور افغان سیکیورٹی فورسز میں جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں۔ متعدد طالبان اور سیکیورٹی اہلکاروں کے ماریجانے کی اطلاعات ہیں۔ افغان صدر اشرف غنی نے طالبان رہنما ہیبت اللہ خان کو براہ راست مذاکرات اور ایک سال کی جنگ بندی کی پیشکش کردی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق  افغانستان میں امن کیلئے شہریوں کا مارچ مختلف صوبوں سے ہوتا ہوا کابل پہنچا۔

افغان صدر اشرف غنی نے مارچ کے شرکا کا خیرمقدم کیا اور مارچ کی تعریف کی۔ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے اشرف غنی نے کہاکہ وہ اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ طالبان کے روحانی پیشوا مولوی ہیبت اللہ سے براہ راست مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔ غنی نے کہاکہ ہیبت اللہ کابل آئیں یا پتہ بتائیں ان سے ملنے کیلئے مسجد، پہاڑ یا کہیں بھی جانے کیلئے تیار ہیں۔ اشرف غنی نے طالبان کو ایک سال کی غیر مشروط جنگ بندی کی بھی پیشکش کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…