ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

افغانستان کا وزیر اعظم تبدیل

datetime 17  مئی‬‮  2023

افغانستان کا وزیر اعظم تبدیل

کابل(این این آئی )تحریک طالبان کے رہ نما ملا ہیبت اللہ آخوندزادہ نے ایک باضابطہ فیصلہ جاری کرتے ہوئے ملا محمد حسن آخوند کو وزیر اعظم کے عہدے سے سبکدوش کرتے ہوئے نائب وزیر اعظم برائے سیاسی امور مولوی عبدالکبیر نیا وزیر اعظم مقرر کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کے مطابق ملا محمد حسن… Continue 23reading افغانستان کا وزیر اعظم تبدیل

ایران اپنے مسائل پر دھیان دے، طالبان کا خواتین معاملہ پر تنقید کا جواب

datetime 27  دسمبر‬‮  2022

ایران اپنے مسائل پر دھیان دے، طالبان کا خواتین معاملہ پر تنقید کا جواب

کابل(این این آئی)افغانستان میں خواتین کی تعلیم کو روکنے پر ایرانی حکومت کی تنقید کے جواب میں طالبان کی وزارت خارجہ نے ٹوئٹر پر جواب دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت نے کہاکہ ان کے لیے بہتر ہے کہ وہ اپنے ملک میں احتجاج کرنے والی خواتین کو قائل کریں اور ہمدردی کے نام… Continue 23reading ایران اپنے مسائل پر دھیان دے، طالبان کا خواتین معاملہ پر تنقید کا جواب

افغانستان نے پاکستانی مشنز کی سکیورٹی بڑھانے کی درخواست مسترد کردی

datetime 18  دسمبر‬‮  2022

افغانستان نے پاکستانی مشنز کی سکیورٹی بڑھانے کی درخواست مسترد کردی

افغانستان نے پاکستانی مشنز کی سیکیورٹی بڑھانے کی درخواست مسترد کردی۔سیکیورٹی کے لیے 11 اہلکاروں سے زیادہ کی اجازت نہیں دے سکتے، افغان حکام کابل (آئی این پی ) افغانستان نے پاکستان کی جانب سے اپنے مشنز کی سیکیورٹی کے لیے کمانڈوز کی تعداد بڑھانے کی درخواست دوسری بار مسترد کردی۔ افغانستان میں پاکستانی سفیر… Continue 23reading افغانستان نے پاکستانی مشنز کی سکیورٹی بڑھانے کی درخواست مسترد کردی

افغان فوجیوں کو افغان حکومت کے حوالے کردیا گیا

datetime 27  جولائی  2021

افغان فوجیوں کو افغان حکومت کے حوالے کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ افغان فوج کے 5 افسران سمیت 46 فوجیوں کو نواپاس باجوڑ میں افغان حکام کے حوالے کر دیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق افغان فوجیوں کو رات 12 بجکر 35 منٹ پر افغان حکام کے حوالے کیا گیا۔آئی ایس پی آر کا بتانا ہےکہ… Continue 23reading افغان فوجیوں کو افغان حکومت کے حوالے کردیا گیا

افغانستان سے امریکی اورنیٹوفوج کے انخلا کا باقاعدہ آغاز

datetime 2  مئی‬‮  2021

افغانستان سے امریکی اورنیٹوفوج کے انخلا کا باقاعدہ آغاز

کابل (این این آئی )افغانستان سے امریکی اور نیٹو فوج کے انخلا کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔امریکی صدر جوبائیڈن نے افغانستان میں موجود فوجیوں کے انخلا کے آغاز کے لیے یکم مئی کی تاریخ مقرر کی تھی۔اس وقت افغانستان میں امریکا کے ڈھائی سے ساڑھے تین ہزارفوجی اور نیٹو کے قریبا سات ہزار فوجی موجود… Continue 23reading افغانستان سے امریکی اورنیٹوفوج کے انخلا کا باقاعدہ آغاز

’’عید پر جنگ بندی کے بعد افغانستان میں دھماکہ خیز پیشرفت‘‘ مسجد، پہاڑ یا کہیں بھی ۔۔ افغان صدر نے بڑا سرپرائزدیتے ہوئے طالبان کے روحانی پیشوا مولوی ہیبت اللہ کوبڑی آفر کر دی، ناقابل یقین پیشرفت

datetime 20  جون‬‮  2018

’’عید پر جنگ بندی کے بعد افغانستان میں دھماکہ خیز پیشرفت‘‘ مسجد، پہاڑ یا کہیں بھی ۔۔ افغان صدر نے بڑا سرپرائزدیتے ہوئے طالبان کے روحانی پیشوا مولوی ہیبت اللہ کوبڑی آفر کر دی، ناقابل یقین پیشرفت

کابل (نیوز ڈیسک) افغانستان میں جنگ بندی کی مدت ختم ہونے کے بعد طالبان اور افغان سیکیورٹی فورسز میں جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں۔ متعدد طالبان اور سیکیورٹی اہلکاروں کے ماریجانے کی اطلاعات ہیں۔ افغان صدر اشرف غنی نے طالبان رہنما ہیبت اللہ خان کو براہ راست مذاکرات اور ایک سال کی جنگ بندی کی پیشکش… Continue 23reading ’’عید پر جنگ بندی کے بعد افغانستان میں دھماکہ خیز پیشرفت‘‘ مسجد، پہاڑ یا کہیں بھی ۔۔ افغان صدر نے بڑا سرپرائزدیتے ہوئے طالبان کے روحانی پیشوا مولوی ہیبت اللہ کوبڑی آفر کر دی، ناقابل یقین پیشرفت

پاکستان نے افغان سرحد پر 48ارب روپے سے ایسی چیز تعمیر کرنا شروع کردی کہ دشمنوں کی نیندیں اڑ گئیں

datetime 19  مئی‬‮  2018

پاکستان نے افغان سرحد پر 48ارب روپے سے ایسی چیز تعمیر کرنا شروع کردی کہ دشمنوں کی نیندیں اڑ گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہمسایہ ملک افغانستان سے دہشت گردوں کی پاکستان میں دراندازی کا سلسلہ کافی عرصے سے جاری ہے لیکن اب اس کا اختتام ہونے کے قریب ہے۔ پاکستان نے افغانستان کے ساتھ اپنی 1500 میل پر محیط سرحد پر 48 ارب روپے کی لاگت سے باڑ لگانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے… Continue 23reading پاکستان نے افغان سرحد پر 48ارب روپے سے ایسی چیز تعمیر کرنا شروع کردی کہ دشمنوں کی نیندیں اڑ گئیں

کس افغان اہم شخصیت نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا افغانستان کے سربراہ عبد اللہ عبداللہ سر پکڑ کر بیٹھ گئے!!!!

datetime 10  مئی‬‮  2017

کس افغان اہم شخصیت نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا افغانستان کے سربراہ عبد اللہ عبداللہ سر پکڑ کر بیٹھ گئے!!!!

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ وہ ماہ رمضان میں وزیر اعظم نواز شریف کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کرینگے جبکہ افغان حکومت کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کا دورہ حالات بہتر ہونے کے بعد کریں گے ۔ یہ بات دونوں… Continue 23reading کس افغان اہم شخصیت نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا افغانستان کے سربراہ عبد اللہ عبداللہ سر پکڑ کر بیٹھ گئے!!!!

پاکستان کی طرف سے پیش کئے جانے والے ثبوت ناکافی ہیں،افغانستان

datetime 17  فروری‬‮  2017

پاکستان کی طرف سے پیش کئے جانے والے ثبوت ناکافی ہیں،افغانستان

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان نے پاکستان کی طرف سے افغان سرزمین استعمال کرنے کے حوالے کہاہے کہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہورہی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق افغا ن صدرکے ترجمان نے کہاہے کہ پاکستان کی طرف سے پیش کئے جانے والے ثبوت ناکافی ہیں اورالزامات کومستردکردیاگیاہے ۔ترجمان کاکہناتھاکہ پاکستان میں دہشتگردی کے خلاف… Continue 23reading پاکستان کی طرف سے پیش کئے جانے والے ثبوت ناکافی ہیں،افغانستان