اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

افغانستان سے امریکی اورنیٹوفوج کے انخلا کا باقاعدہ آغاز

datetime 2  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل (این این آئی )افغانستان سے امریکی اور نیٹو فوج کے انخلا کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔امریکی صدر جوبائیڈن نے افغانستان میں موجود فوجیوں کے انخلا کے آغاز کے لیے یکم مئی کی تاریخ مقرر کی تھی۔اس وقت

افغانستان میں امریکا کے ڈھائی سے ساڑھے تین ہزارفوجی اور نیٹو کے قریبا سات ہزار فوجی موجود ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی فوج اس وقت اپنے سامان کی فہرستیں تیارکررہی ہے اور یہ فیصلہ کررہی ہے کہ کس سامان کو واپس امریکا بھیجا جاسکتا ہے،کون سا سامان افغان سکیورٹی فورسز کے حوالے کیا جائے گا اور کس فوجی سازو سامان کوافغانستان کی مارکیٹوں میں عام بیچا جاسکتا ہے۔حالیہ ہفتوں کے دوران میں امریکی فوج اپنا بہت سا سازوسامان سی17مال بردارطیاروں کے ذریعے واپس بھیج چکی ہے اورابھی بھیجی رہی ہے۔بران یونیورسٹی کے جنگ کی لاگت منصوبہ کے مطابق امریکا افغانستان میں گذشتہ دو عشروں کے دوران میں 20 کھرب ڈالر جھونک چکا ہے۔امریکی محکمہ دفاع کے حکام اور سفارت کاروں کا کہنا تھا کہ گذشتہ سال کے دوران میں امریکی فوج نے جن چھوٹے فوجی اڈوں کو خالی کیا ہے،انھیں بند کردیا گیا ہے۔تاہم ان کا کہنا ہے کہ صدر بائیڈن کے اعلان کے بعد سے صرف 60 فوجی واپس گئے

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…