لیبیا نے ہزاروں افرادکو غیرقانونی حراست میں رکھا ہوا ہے،اقوام متحدہ
طرابلس(این این آئی)اقوام متحدہ نے لیبیا پر ہزاروں افراد کو غیر قانونی طور پر حراست میں رکھنے اور تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کے موضوع پر جاری رپورٹ میں کہاگیاکہ اس کی ذمہ داری لیبیا میں مسلح تنظیموں اور گروہوں پر عائد… Continue 23reading لیبیا نے ہزاروں افرادکو غیرقانونی حراست میں رکھا ہوا ہے،اقوام متحدہ