سعودی خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملنے کے بعد کویت نے بھی بڑا اعلان کردیا

24  جون‬‮  2018

ریاض(نیوز ڈیسک) کویتی وزارت داخلہ نے کہاہے کہ مملکت خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملنے کے بعد اپنی گاڑیا ں چلا کر آنے والی سعودی خواتین کو بری سرحدی راستے سے آنے کی اجازت ہو گی ۔اس ضمن میں سرحدی چیک پوسٹوں کو مطلع کر دیا گیا ہے ۔ کویتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کویتی وزارت وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہاکہ جس طرح سعودی خواتین کو کویت میں ڈرائیونگ کرنے

کی اجازت ہو گی اسی طرح کویتی خواتین بھی مملکت میں ڈرائیونگ کر سکیں گی اس ضمن میں دوطرفہ قوانین کی پابندی کرنا ہر ڈرائیور خاتون پر لازمی ہوگا ۔بیان کے مطابق خواتین کی کویت میں سعودی اور مملکت میں کویتی خواتین کی ڈرائیونگ کے حوالے سے جامع قانون سازی کے لئے دونوں وزارت داخلہ کا اعلی سطحی وفد آئندہ ہفتے تک ملاقات کر کے حتمی قانون سازی کی جائے گی ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…