سعودی خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملنے کے بعد کویت نے بھی بڑا اعلان کردیا
ریاض(نیوز ڈیسک) کویتی وزارت داخلہ نے کہاہے کہ مملکت خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملنے کے بعد اپنی گاڑیا ں چلا کر آنے والی سعودی خواتین کو بری سرحدی راستے سے آنے کی اجازت ہو گی ۔اس ضمن میں سرحدی چیک پوسٹوں کو مطلع کر دیا گیا ہے ۔ کویتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کویتی… Continue 23reading سعودی خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملنے کے بعد کویت نے بھی بڑا اعلان کردیا