جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

سعودی دارالحکومت ریاض پر حملے کی ناپاک کوشش ناکام

datetime 25  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے یمن سے حوثی باغیوں کے دارالحکومت الریاض کی جانب داغے گئے ایک بیلسٹک میزائل کو فضا ہی میں تباہ کردیا ہے۔یمن سے ایران کے حمایت یافتہ حوثی جنگجو آئے دن سعودی شہروں کی جانب بیلسٹک میزائل داغتے رہتے ہیں لیکن مملکت کی فضائی دفاعی فورسز انھیں ہدف پر گرنے سے قبل ہی ناکارہ بنا دیتی ہیں۔

عرب اتحادی فوج کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حوثیوں کی یہ جارحانہ اور اشتعال انگیز کارروائی اس بات کا بین ثبوت ہے کہ ایرانی رجیم نے اس مسلح گروپ کی حمایت جاری رکھی ہوئی ہے اور اس کی جنگی صلاحیت میں اضافہ کیا ہے۔یوں وہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی منظور کردہ قرار دادوں 2216 اور 2231 کی خلاف ورزی کا مرتکب ہورہا ہے ا ور سعودی عرب کی سلامتی کے علاوہ خطے اور بین الاقوامی امن و سلامتی کے لیے بھی خطرے کا موجب بن رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…