منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ٹرمپ اگلے ماہ برطانیہ کا دورہ ،اورملکہ سے ملاقات کریں گے ،امریکی صدرکی بری عادات پر دلچسپ تبصرے بھی شروع

datetime 25  جون‬‮  2018 |

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک)ملکہ برطانیہ امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کے دوران کیا بات کریں گی؟اس سے متعلق دلچسپ تبصرے سامنے آرہے ہیں۔ایک برطانوی اخبار کے مطابق سابق ڈائریکٹر ایف بی آئی اے جیمز کومی کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ کو جملے اچک کر بات کرنے کی عادت ہے۔

وہ ملکہ الزبتھ کو بات کرنے کا موقع ہی فراہم نہیں کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ چونکہ ٹرمپ ملکہ کو بولنے ہی نہیں دیں گے لہٰذا الزبتھ کو تیاری کی کوئی ضرورت نہیں۔واضح رہے کہ صدر ٹرمپ اگلے ماہ برطانیہ کا دورہ کریں گے یہ بحیثیت امریکی صدر ان کا پہلا دورہ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…