بدھ‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2025 

خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت دینا سماجی ضرورت ہے،سعودی وزیر اوقاف

datetime 24  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کے وزیر برائے اوقاف ومذہبی امور الشیخ عبدالطیف اال الشیخ نے حکومت کی جانب سے خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت دینے کی مکمل حمایت کیاہے اورکہا کہ خواتین کی ڈرائیونگ کا معاملہ سماجی نوعیت کا ہے یہ معاشرے کی سماجی ضرورت بھی ہے۔ قرآن وحدیث، سنت یا اجماع امت میں ایسی کوئی نص موجود نہیں۔

جسے خواتین کی ڈرائیونگ پر پابندی کے جواز میں پیش کیا جاسکے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میںآل الشیخ نے مزید کہا کہ معاشرتی ضروریات کے پیش نظر خواتین کا گاڑی چلانا ایک سماجی ضرورت بن چکا ہے۔ خواتین کے گاڑی چلانے میں کوئی حرج نہیں۔خیال رہے کہ سعودی عرب میں آج سے خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت حاصل ہوگئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بے چاری بھوک سے مر گئی


آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…