جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

دبئی میں دنیا کا طویل ترین افطار دستر خوان،نیا ریکارڈ قائم

datetime 11  جون‬‮  2018

دبئی میں دنیا کا طویل ترین افطار دستر خوان،نیا ریکارڈ قائم

دبئی(سی پی پی)متحدہ عرب امارات کے عالمی سیاحتی مرکز دبئی میں پولیس نے دنیا کا طویل ترین افطار دستر خوان قائم کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق افطار عام زاید کے عنوان سے دبئی صنعتی زون میں جبل علی کے مقام پر 6 کلو میٹر طویل افطار دستر خوان لگایا… Continue 23reading دبئی میں دنیا کا طویل ترین افطار دستر خوان،نیا ریکارڈ قائم

مسجد الحرام میں ایک شخص کی خودکشی کے بعد ایک اور واقعہ سعودی سکیورٹی فورسز نے مسجد الحرام سے جادوگر کو گرفتار کر لیا

datetime 11  جون‬‮  2018

مسجد الحرام میں ایک شخص کی خودکشی کے بعد ایک اور واقعہ سعودی سکیورٹی فورسز نے مسجد الحرام سے جادوگر کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسجد الحرام سے جادوگر کو گرفتار کر لیاگیا۔تفصیلات کے مطابق مسلمانوں کے مقدس ترین مقام مسجد الحرام سے سعودی سکیورٹی فورسز نے ایک جادوگر کو گرفتار کرلیا ہے اور اس کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سے قبل بھی مکہ مکرمہ سے جادوگروں کے… Continue 23reading مسجد الحرام میں ایک شخص کی خودکشی کے بعد ایک اور واقعہ سعودی سکیورٹی فورسز نے مسجد الحرام سے جادوگر کو گرفتار کر لیا

اردن کی 2.5ارب ڈالر کی امداد کی جائے گی، اعلامیہ مکہ کانفرنس

datetime 11  جون‬‮  2018

اردن کی 2.5ارب ڈالر کی امداد کی جائے گی، اعلامیہ مکہ کانفرنس

مکہ مکرمہ(این این آئی)حال ہی میں اردن میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اٹھنے والی ملک گیر احتجاجی تحریک اور ملک میں جاری معاشی بحران کے تناظر میں سعودی عرب کی میزبانی میں چار ممالک کا اہم اجلاس مکہ مکرمہ میں ہوا۔ اجلاس کی صدارت سعودی فرمانرروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کی… Continue 23reading اردن کی 2.5ارب ڈالر کی امداد کی جائے گی، اعلامیہ مکہ کانفرنس

امریکی پالیسیاں دوسروں پر مسلط کرنا خطرناک اقدام ہے، ایرانی صدر

datetime 11  جون‬‮  2018

امریکی پالیسیاں دوسروں پر مسلط کرنا خطرناک اقدام ہے، ایرانی صدر

تہران(این این آئی)ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے اپنی پالیسیاں دیگر ریاستوں پر مسلط کرنے کا عمل ان ریاستوں کے لیے خطرناک ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر روحانی نے یہ بات چینی شنگھائی تعاون کی تنظیم کے سربراہی اجلاس سے اپنے خطاب میں کہی۔ ایرانی صدر نے… Continue 23reading امریکی پالیسیاں دوسروں پر مسلط کرنا خطرناک اقدام ہے، ایرانی صدر

مسجد حرام کے آئمہ، علما اور وزیر حج کی شاہ سلمان سے ملاقات

datetime 11  جون‬‮  2018

مسجد حرام کے آئمہ، علما اور وزیر حج کی شاہ سلمان سے ملاقات

دبئی (این این آئی)مسجد حرام کے علماء ، آئمہ کرام، وزیرحج اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں ملاقات کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق شاہ سلمان سے ملاقات کرنے والوں میں مسجد حرام اور مسجد نبوی کے امور کے… Continue 23reading مسجد حرام کے آئمہ، علما اور وزیر حج کی شاہ سلمان سے ملاقات

کم جونگ ان سے ملاقات کے بارے میں اچھا محسوس کر رہاہوں،امریکی صدر

datetime 11  جون‬‮  2018

کم جونگ ان سے ملاقات کے بارے میں اچھا محسوس کر رہاہوں،امریکی صدر

سنگاپور سٹی(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان سے ملاقات کے بارے میں اچھا محسوس کر رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق پیر کی صبح اس سلسلے میں ایک ٹویٹ میں انھوں نے کہا کہ سنگاپور میں ماحول میں جوش و خروش ہے۔امریکہ چاہتا ہے کہ… Continue 23reading کم جونگ ان سے ملاقات کے بارے میں اچھا محسوس کر رہاہوں،امریکی صدر

چائلڈ پورنوگرافی،اسپین میں ایک پاکستانی سمیت 24 مشتبہ افراد گرفتار

datetime 11  جون‬‮  2018

چائلڈ پورنوگرافی،اسپین میں ایک پاکستانی سمیت 24 مشتبہ افراد گرفتار

میڈرڈ(این این آئی)چائلڈ پورنوگرافی یا بچوں کی فحش فلمیں اور تصاویر پھیلانے کے الزام میں ہسپانوی پولیس نے 24 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار شدگان میں کئی دیگر ممالک کے شہریوں کے علاوہ پاکستانی شہری بھی شامل ہے۔پولیس نے جب برطانوی شہری کو گرفتار کیا تو اس کے قبضے سے بچوں کے جنسی… Continue 23reading چائلڈ پورنوگرافی،اسپین میں ایک پاکستانی سمیت 24 مشتبہ افراد گرفتار

حوثی باغیوں نے یمنی فوج کے پانچ کھرب ڈالر لوٹ لیے،وزیردفاع

datetime 11  جون‬‮  2018

حوثی باغیوں نے یمنی فوج کے پانچ کھرب ڈالر لوٹ لیے،وزیردفاع

صنعاء(این این آئی)یمن کے قائم مقام وزیر دفاع جنرل محمد المقدشی نے انکشاف کیا ہے کہ حوثی ملیشیا نے فوج کے لیے مختص کم سے کم پانچ سو ارب ڈالر کی خطیر رقم لوٹ لی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق مشرقی صنعاء کے مآرب شہر کے دورے کے دوران جنرل المقدشی نے کہا کہ تین… Continue 23reading حوثی باغیوں نے یمنی فوج کے پانچ کھرب ڈالر لوٹ لیے،وزیردفاع

آسٹرین حکومت کی جانب سے مساجد کی بندش کے خلاف کوئی ٹھوس جواز پیش نہیں کیا جا سکا ،ترکی کا ردعمل

datetime 11  جون‬‮  2018

آسٹرین حکومت کی جانب سے مساجد کی بندش کے خلاف کوئی ٹھوس جواز پیش نہیں کیا جا سکا ،ترکی کا ردعمل

انقرہ/ویانا(این این آئی) وسطی یورپ کے ملک آسٹریا کی جانب سے سات مساجد کی بندش اور ترک فنڈز لینے والے اماموں کو بے دخل کرنے کے خلاف فیڈریشن آف مسلم ریزیٹنس (آئی جی جی او) نے حکومتی اعلان پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ دوسری جانب ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے آسٹریا… Continue 23reading آسٹرین حکومت کی جانب سے مساجد کی بندش کے خلاف کوئی ٹھوس جواز پیش نہیں کیا جا سکا ،ترکی کا ردعمل