پیر‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2025 

معزول مصری صدر کے مشیر سمیت 13ملزمان کو سزا دیدی گئی

datetime 7  جولائی  2018

معزول مصری صدر کے مشیر سمیت 13ملزمان کو سزا دیدی گئی

قاہرہ(انٹرنیشنل ڈیسک)معزول مصری صدر محمد مرسی کے مشیر عبداللہ شحات سمیت 13ملزمان کو سزا سنا دی گئی،یہ سزا آتشی اسلحہ کے استعمال، نفرت پھیلانے اور دھماکہ خیز مواد جمع کرنے پر سنائی گئی، ملزمان کو سزاؤں کے خلاف اپیل کا حق محفوظ ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصر کی ایک فوج داری عدالت نے… Continue 23reading معزول مصری صدر کے مشیر سمیت 13ملزمان کو سزا دیدی گئی

ایران، آبی قلت کی شدت، 125احتجاجی مظاہرین گرفتار

datetime 7  جولائی  2018

ایران، آبی قلت کی شدت، 125احتجاجی مظاہرین گرفتار

عبادان(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران میں پانی کی قلت شدت اختیار کر گئی، آبی قلت پر احتجاج کرنے والے مظاہرین میں سے 125افراد کو گرفتار کر لیا گیا، حکومت مخالف احتجاج منظم کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق ایران کے عرب اکثریتی صوبہ الاھواز کے دو شہروں المحمرہ اور عبادان میں پانی… Continue 23reading ایران، آبی قلت کی شدت، 125احتجاجی مظاہرین گرفتار

یمن، حوثیوں کی مسلط کردہ جنگ سے 45لاکھ بچے تعلیم سے محروم، 20لاکھ سے زائد بچے جبری محنت و مشقت پر مجبور

datetime 7  جولائی  2018

یمن، حوثیوں کی مسلط کردہ جنگ سے 45لاکھ بچے تعلیم سے محروم، 20لاکھ سے زائد بچے جبری محنت و مشقت پر مجبور

صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)یمنی حکومت نے الزام عائد کیا ہے کہ حوثیوں کی مسلط جنگ کی وجہ سے 45 لاکھ یمنی بچے تعلیم سے محروم اور20لاکھ سے زائد بچے جبری محنت و مشقت پر مجبور ہیں،2372اسکول کلی یا جزوی طورپر تباہ جب کہ 1500اسکولوں کو حوثیوں نے اپنے کیمپوں میں تبدیل کررکھا ہے،حوثی ملیشیا بچوں کو جنگ… Continue 23reading یمن، حوثیوں کی مسلط کردہ جنگ سے 45لاکھ بچے تعلیم سے محروم، 20لاکھ سے زائد بچے جبری محنت و مشقت پر مجبور

بین الاقوامی برادری ماحول کے تحفظ کیلئے تعاون کرے، شی جن پھنگ

datetime 7  جولائی  2018

بین الاقوامی برادری ماحول کے تحفظ کیلئے تعاون کرے، شی جن پھنگ

بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک )چین کے صدر شی جن پھنگ نے ایکو فورم بین الاقوامی سالانہ کانفرنس گوئی یانگ2018کے نام اس کے انعقاد پر مبارک باد کا پیغام بھیجا ہے،کانفرنس کا افتتاح گزشتہ روز جنوب مغربی چین کے صوبے گوئی ژو میں کیا گیا ہے۔اپنے پیغام میں چین کے صدر نے کہا کہ ماحولیاتی تحفظ سے متعلق… Continue 23reading بین الاقوامی برادری ماحول کے تحفظ کیلئے تعاون کرے، شی جن پھنگ

یمن میں امریکی جاسوس طیارے کا میزائل حملہ،القاعدہ کے سات جنگجو ہلاک

datetime 7  جولائی  2018

یمن میں امریکی جاسوس طیارے کا میزائل حملہ،القاعدہ کے سات جنگجو ہلاک

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) یمن کے جنوبی علاقے شبوا میں کیے گئے ایک فضائی حملے میں القاعدہ سے وابستہ سات جنگجو ہلاک ہوگئے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز امریکی فوج کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاگیاکہ یمن کے جنوبی علاقے شبوا میں کیے گئے ایک فضائی حملے میں القاعدہ سے وابستہ… Continue 23reading یمن میں امریکی جاسوس طیارے کا میزائل حملہ،القاعدہ کے سات جنگجو ہلاک

اقوام متحدہ نے شام میں اسد رجیم کی جانب کلورین گیس کے استعمال کی تصدیق کردی

datetime 7  جولائی  2018

اقوام متحدہ نے شام میں اسد رجیم کی جانب کلورین گیس کے استعمال کی تصدیق کردی

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)اقوام متحدہ نے ایک سال قبل شام کے شہر دوما میں اسد رجیم کی جانب سے شہریوں کے خلاف کیمیائی گیس کلورین کے استعمال کی تصدیق کردی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق اقوام متحدہ کی کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی ذمہ دار ایجنسی نیدمشق کے شمالی قصبے دوما میں اپریل 2017ء کو کیے گئے… Continue 23reading اقوام متحدہ نے شام میں اسد رجیم کی جانب کلورین گیس کے استعمال کی تصدیق کردی

سعودی عرب،ایک ہفتے میں دوسراواقعہ، بلو وہیل نے ایک اور جان لے لی

datetime 7  جولائی  2018

سعودی عرب،ایک ہفتے میں دوسراواقعہ، بلو وہیل نے ایک اور جان لے لی

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران بلو وہیل گیم نے دوسرے بچے کی جان لے لی ۔ پولیس نے واقعے کی چھان بین شروع کردی عرب میڈیا کے مطابق مدینہ منورہ کے ایک نواحی دیہاتی علاقے میں بلو وہیل گیم میں مبتلا تیرہ سالہ بچی نے خود کو پھانسی دیکر خودکشی کرلی،… Continue 23reading سعودی عرب،ایک ہفتے میں دوسراواقعہ، بلو وہیل نے ایک اور جان لے لی

مواقعوں میں کمی سے امریکہ میں بے روزگاری کی شرح چار فی صد ہو گئی

datetime 7  جولائی  2018

مواقعوں میں کمی سے امریکہ میں بے روزگاری کی شرح چار فی صد ہو گئی

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی آجروں نے جون کے مہینے میں روزگار کے دو لاکھ 13 ہزار نئے مواقع پیدا کیے، جو چین کے ساتھ تجارتی جنگ کے بڑھتے ہوئے خطرے کے باوجود معیشت پر اعتماد کے اظہار کی نشاندہی ہے۔تاہم جون میں روزگار کے اتنے مواقع پیدا نہ ہوسکے کہ بے روزگاری کی سطح 3… Continue 23reading مواقعوں میں کمی سے امریکہ میں بے روزگاری کی شرح چار فی صد ہو گئی

سعودی فوج نے جازان میں حوثیوں کا بیلسٹک میزائل مار گرایا

datetime 7  جولائی  2018

سعودی فوج نے جازان میں حوثیوں کا بیلسٹک میزائل مار گرایا

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کی فضائی ڈیفنس فورس نے جمعہ کی شام یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے داغا گیا ایک بیلسٹک میزائل سرحدی شہر جازان میں مار گراتے ہوئے ملک کوتباہی سے بچا لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کیمطابق عرب اتحادی فوج کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے بتایا کہ سعودی عرب کے مقامی وقت کے… Continue 23reading سعودی فوج نے جازان میں حوثیوں کا بیلسٹک میزائل مار گرایا