جمعہ‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2026 

افغانستان میں دہشتگردی کا خوفناک واقعہ لاشوں کے ڈھیر لگ گئے

datetime 3  اگست‬‮  2018 |

کوہاٹ(این این آئی) پاک افغان سرحد پر واقع افغان صوبہ پکتیا کے صدر مقام گردیز کی ایک مسجد میں خودکش دھماکہ کے نتیجے میں 30 افغان شہری جاں بحق اور40سے زائددیگرزخمی ہوگئے۔ سرحد پار سے موصولہ ابتدائی اطلاعات اور صوبائی پولیس ترجمان سردار ولی تبسم کے مطابق گردیزشہر میں امام زمان نامی مسجد میں نماز جمعہ کے وقت تقریباً دو بجے دہشت گردی کا وقعہ پیش آیا جب بڑی تعدادمیں لوگ نماز جمعہ ادا کررہے تھے کہ دو مسلح افراد نے داخل ہوکر پہلے فائرنگ کی

اور ایک نے مسجد کے اندرخود کو دھماکے سے اْڑادیا جبکہ دوسرے ممکنہ خودکش بمبار کو دھماکہ کرنے سے قبل ہی پولیس نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ حکومتی اہلکار نے دھماکہ کے نتیجے میں25 نمازی کے جاں بحق اور 23 دیگر کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے جبکہ عینی شاہدین کے حوالے سے آمدہ اطلاعات کے مطابق اب تک 30 افراد جاں بحق اور40 سے زائد دیگرزخمی ہوگئے۔بتایا جاتا ہے کہ اہل تشیع کی اس جامع مسجد میںبہت زیادہ لوگ جمعہ کی نماز پڑھنے کے لئے جمع تھے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…