منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

’’ امریکا کی یہ سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے ‘‘چین نےانتباہ جاری کر تے ہوئے بڑا اعلان کر دیاگیا

datetime 3  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے گذشتہ روز کہا کہ امریکی حکومت نے چین کے ساتھ تجارتی بات چیت بحال کرنے اور دوسری طرف2 کھرب چینی مصنوعات پر 25 فیصد اضافی ڈیوٹی عائد کرنے کا دعوی کیا ہے۔امریکی حکومت کی یہ سازش اور تماشا کامیاب نہیں ہوگا۔ترجمان نے اس بات پر زور دیا کہ چین امریکہ کی شروع کردہ تجارتی جنگ کی شدت میں

اضافے پر مقابلے کیلئے تیار ہے اور اس حوالے سے جوابی اقدامات اختیار کرتا رہیگا۔چین اپنے ملک کی عزت، چینی عوام کے مفادات اور آزاد تجارتی اور کثیرالطرفہ نظام کی حفاظت کرتا رہیگا۔ دوسری طرف چین کا یہ موقف رہا ہے کہ بات چیت تنازعات کو حل کرنے کا واحد راستہ ہے جس کی پیشگی شرط برابری اور ایمانداری ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…