بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

امریکہ کا افغان عوام کی مدد کیلئے پابندیاں ختم کرنیکا اعلان

datetime 24  دسمبر‬‮  2021

امریکہ کا افغان عوام کی مدد کیلئے پابندیاں ختم کرنیکا اعلان

واشنگٹن ( آن لائن )امریکی حکومت نے افغا نی عوام کے لیے امداد کے لئے پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔امریکی محکمہ خزانہ نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ وہ افغانستان کے لیے کچھ انسانی امداد پر پابندیاں ختم کر رہا ہے، انسانی امداد پر پابندیوں میں نرمی ملک میں شدید اقتصادی… Continue 23reading امریکہ کا افغان عوام کی مدد کیلئے پابندیاں ختم کرنیکا اعلان

امریکا نے ایران کے خلاف مزید پابندیاں عائد کر دیں

datetime 28  مئی‬‮  2020

امریکا نے ایران کے خلاف مزید پابندیاں عائد کر دیں

واشنگٹن (آن لائن)امریکی حکومت نے ان غیر ملکی کمپنیوں کو دیا گیا استثنیٰ ختم کر دیا ہے، جو جوہری منصوبوں میں تہران کے ساتھ مل کر کام کر رہی تھیں۔ ان میں یورپی، روسی اور چینی کمپنیاں شامل ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپی نے اپنے بیان میں… Continue 23reading امریکا نے ایران کے خلاف مزید پابندیاں عائد کر دیں

امریکی اسٹاک ایکسچینجز سے چینی کمپنیوں کا اخراج زیر غور

datetime 29  ستمبر‬‮  2019

امریکی اسٹاک ایکسچینجز سے چینی کمپنیوں کا اخراج زیر غور

واشنگٹن(این این آئی)امریکی حکومت ملکی اسٹاک ایکسچینجز میں رجسٹرڈ چینی کمپنیوں کو ڈی لسٹ یا خارج کرنے پر غور کر رہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس معاملے سے واقفیت رکھنے والے تین مختلف ذرائع نے خبردار کیا کہ یہ ایک بڑا اقدام ہو گا اور اس کے امریکا اور چین کے باہمی تجارتی تعلقات… Continue 23reading امریکی اسٹاک ایکسچینجز سے چینی کمپنیوں کا اخراج زیر غور

آسام میں مسلمانوں کیساتھ کیا سلوک ہونے لگا؟امریکہ کو بھی تشویش لاحق

datetime 29  اگست‬‮  2019

آسام میں مسلمانوں کیساتھ کیا سلوک ہونے لگا؟امریکہ کو بھی تشویش لاحق

واشنگٹن(این این آئی)امریکی حکومت کے ایک مشاورتی بورڈ نے بھارتی ریاست آسام میں شہریوں کی رجسٹریشن پر اپنی تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ آسام میں شہریوں کی رجسٹریشن کے دوران ممکنہ زیادتیوں کے حوالے سے انہیں تحفظات ہیں،واضح رہے کہ بھارتی حکومت نے آسام میں رہنے والوں سے کہا ہے کہ بھارتی شہریت کے… Continue 23reading آسام میں مسلمانوں کیساتھ کیا سلوک ہونے لگا؟امریکہ کو بھی تشویش لاحق

امریکا کی جانب سے وینزویلا کے لیے امدادی سامان روانہ

datetime 24  فروری‬‮  2019

امریکا کی جانب سے وینزویلا کے لیے امدادی سامان روانہ

کراکس (این این آئی)امریکی حکومت کی طرف سے وینزویلا میں انسانی بنیادوں پر کولمبیا کے راستے امدادی سامان روانہ کیا گیا ہے تاہم فی الحال امدادی سامان وینز ویلا کی سرحد پر ہے اور اسے اندر لے جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔امریکا سے امدادی سامان ٹرکوں کے ذریعے کولمبیا سے وینز ویلا کی سرحد… Continue 23reading امریکا کی جانب سے وینزویلا کے لیے امدادی سامان روانہ

چین کے ساتھ جاری تجارتی جنگ مفید ثابت ہو گی، امریکی حکومت کا عزم

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018

چین کے ساتھ جاری تجارتی جنگ مفید ثابت ہو گی، امریکی حکومت کا عزم

بالی(این این آئی)امریکی وزیرخزانہ اسٹیفن منوچین نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ جاری تجاری جنگ عالمی معیشت اور امریکا کے لیے مفید ثابت ہوگی۔ امریکی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف کے انڈونیشیا کے شہر بالی میں منعقدہ سالانہ اجلاس کے موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چین… Continue 23reading چین کے ساتھ جاری تجارتی جنگ مفید ثابت ہو گی، امریکی حکومت کا عزم

’’امریکی بندرگاہیں ویران ،ہر طرف بیروزگاری کے ڈیرے‘‘ امریکہ کو چین کیساتھ پنگا لینا مہنگا پڑ گیا، ٹرمپ باز نہ آئے تو کیا ہو سکتا ہے؟ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نےسب سے تشویشناک خبر دیدی

datetime 20  اگست‬‮  2018

’’امریکی بندرگاہیں ویران ،ہر طرف بیروزگاری کے ڈیرے‘‘ امریکہ کو چین کیساتھ پنگا لینا مہنگا پڑ گیا، ٹرمپ باز نہ آئے تو کیا ہو سکتا ہے؟ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نےسب سے تشویشناک خبر دیدی

بیجنگ(نیوز ڈیسک)امریکی حکومت کی یک طرفہ تجارتی پالیسی سے امریکہ کے متعدد تجارتی اتحادیوں میں تشویش پھیلی ہے۔ امریکی ماہرین معاشیات نے اپنی حکومت کی جانب سے چین پر اضافی محصولات لگانے کے اقدامات پر تنقید کی ہے۔واشنگٹن پوسٹ نے اپنی حالیہ تجزیاتی رپورٹ میں کہا ہے کہ چین امریکہ تجارتی کشمکش میں اضافہ ہوتا… Continue 23reading ’’امریکی بندرگاہیں ویران ،ہر طرف بیروزگاری کے ڈیرے‘‘ امریکہ کو چین کیساتھ پنگا لینا مہنگا پڑ گیا، ٹرمپ باز نہ آئے تو کیا ہو سکتا ہے؟ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نےسب سے تشویشناک خبر دیدی

’’ امریکا کی یہ سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے ‘‘چین نےانتباہ جاری کر تے ہوئے بڑا اعلان کر دیاگیا

datetime 3  اگست‬‮  2018

’’ امریکا کی یہ سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے ‘‘چین نےانتباہ جاری کر تے ہوئے بڑا اعلان کر دیاگیا

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے گذشتہ روز کہا کہ امریکی حکومت نے چین کے ساتھ تجارتی بات چیت بحال کرنے اور دوسری طرف2 کھرب چینی مصنوعات پر 25 فیصد اضافی ڈیوٹی عائد کرنے کا دعوی کیا ہے۔امریکی حکومت کی یہ سازش اور تماشا کامیاب نہیں ہوگا۔ترجمان نے اس بات پر زور… Continue 23reading ’’ امریکا کی یہ سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے ‘‘چین نےانتباہ جاری کر تے ہوئے بڑا اعلان کر دیاگیا

امریکی حکومت پاکستان میں ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے اطالوی امدادی کارکن کے خاندان کو معاوضہ دیگی

datetime 16  ستمبر‬‮  2016

امریکی حکومت پاکستان میں ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے اطالوی امدادی کارکن کے خاندان کو معاوضہ دیگی

واشنگٹن (این این آئی) امریکی حکومت پاکستان میں کیے جانے والے ایک ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے اطالوی امدادی کارکن کے خاندان کو 12 لاکھ ڈالر معاوضہ دیگی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 37 سالہ جیوانی لو پورٹو القاعدہ کی قید میں تھے جب 2015 میں ایک امریکی ڈرون حملے میں ان کی ہلاکت ہوئی تھی۔… Continue 23reading امریکی حکومت پاکستان میں ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے اطالوی امدادی کارکن کے خاندان کو معاوضہ دیگی