جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

امریکا نے ایران کے خلاف مزید پابندیاں عائد کر دیں

datetime 28  مئی‬‮  2020 |

واشنگٹن (آن لائن)امریکی حکومت نے ان غیر ملکی کمپنیوں کو دیا گیا استثنیٰ ختم کر دیا ہے، جو جوہری منصوبوں میں تہران کے ساتھ مل کر کام کر رہی تھیں۔ ان میں یورپی، روسی اور چینی کمپنیاں شامل ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپی نے اپنے بیان میں کہا کہ کہ ایسی کمپنیوں کو ایران کے ساتھ اپنی

مشترکہ سرگرمیاں بند کرنے کے لیے ساٹھ دن کا وقت دیا جا رہا ہے۔ تاہم بوشہر کے بجلی گھر پر کام کرنے والی غیرملکی کمپنیوں کو نوے دن کی مہلت دی گئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر’زیادہ سے زیادہ‘ دباؤ ڈالنے کی پالیسی اپنا رکھی ہے اور وہ آئندہ صدارتی انتخابات میں اپنے لیے اسرائیلی حمایت بھی حاصل کرنا چاہتے ہیں۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…