سمندر کے راستے 500سے زائد غیر قانونی تارکین وطن برطانیہ میں داخل
لندن(این این آئی)سمندر کے راستے 500سے زائد غیر قانونی تارکین وطن برطانیہ میں داخل ہوگئے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق رواں برس کے دوران ایک دن میں 500سے زائد غیر قانونی تارکین وطن کا برطانیہ پہنچنا اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ برطانوی ہوم آفس کے مطابق 512تارکین وطن 10چھوٹی کشتیوں کے… Continue 23reading سمندر کے راستے 500سے زائد غیر قانونی تارکین وطن برطانیہ میں داخل