اٹلی،امیر خاتون نے تمام جائیداد ملازمہ کے نام کردی
ٹرینٹو(این این آئی) اٹلی کی امیر اور اثر و رسوخ والی خاتون کے رشتہ داروں کو اس وقت شدید دھچکا لگا جب انہیں پتہ چلا کہ خاتون نے مرنے سے پہلے اپنی تمام جائیداد اپنی دیکھ بھال کرنے والی ملازمہ کے نام کردی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک اطالوی خاتون نے اپنی موت سے قبل… Continue 23reading اٹلی،امیر خاتون نے تمام جائیداد ملازمہ کے نام کردی