عورت کی آواز کا پردہ نہیں ، سابق مفتی مصر علی جمعہ نے نئی بحث چھیڑ دی
قاہرہ(این این آئی )مصر کے سابق مفتی ڈاکٹر علی جمعہ نے ایک طالب علم کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کچھ لڑکیوں کو اس بنیاد پر مذہبی گانے سے کیوں روکتے ہیں کہ عورت کی آواز کا پردہ ہے؟غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈاکٹر علی جمعہ نے مصری چینل پر نشر… Continue 23reading عورت کی آواز کا پردہ نہیں ، سابق مفتی مصر علی جمعہ نے نئی بحث چھیڑ دی