کینیڈین وزیراعظم کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ
اوٹاوا(این این آئی)کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ روز سوچتا ہوں یہ پاگل کردینے والی جاب چھوڑ دوں۔ وزیر اعظم کی حیثیت سے کام کرنا آسان نہیں۔ یہ کام تو پاگل کردینے والا ہے مگر پھر بھی اگلے انتخابات تک تو کام کرنا ہی پڑے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک… Continue 23reading کینیڈین وزیراعظم کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ