جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

مردہ خانے میں رکھی لاش کی آنکھ غائب

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

پٹنہ (این این آئی )بھارت کے ایک اسپتال کے مردہ خانہ میں رکھی ہوئی لاش کی ایک آنکھ غائب ہوگئی، عملے نے چوہوں پر حملے کا الزام عائد کردیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت کے شہر پٹنہ کے اسپتال میں دوران علاج ہلاک ہونے والے مریض کی لاش کی ایک آنکھ مبینہ طور پر مردہ خانے میں چوہے کتر گئے۔

پٹنہ کے نالندہ میڈیکل کالج اینڈ اسپتال میں گزشتہ روز گولی لگنے سے زخمی ہونے والے فینٹس کمار نامی شخص کو لایا گیا، جہاں دوران علاج اس کی موت واقع ہوگئی تاہم لواحقین نے الزام عائد کیا کہ انتظامیہ کے کچھ لوگ انسانی اعضاء کی سمگلنگ میںملوث ہوسکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…