منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مقتولہ سارہ شریف کی سوتیلی ماں، چچا کا اپنے دفاع میں بیان دینے سے انکار

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی )لندن کے علاقے اولڈ بیلی میں قتل کی جانے والی 10 سالہ سارہ شریف کی سوتیلی ماں اور چچا نے کیس کی سماعت کے دوران اپنے دفاع میں گواہی دینے سے انکار کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق قتل کے مقدمے کی سماعت کے دوران 10 سالہ سارہ شریف کو طویل عرصے تک تشدد کا نشانہ بنائے جانے کی دلخراش کہانی سامنے آئی ہے۔42 سالہ عرفان شریف، ان کی اہلیہ 30 سالہ بینش بتول اور ان کے 29 سالہ بھائی فیصل ملک کو قتل، اور بچی کی موت کی وجہ بننے یا اس کو مرنے دینے کے الزامات کے تحت ٹرائل کا سامنا ہے۔

ملزمان کی جانب سے گواہی نہ دینے کا فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا جب کہ مقدمہ اہم موڑ پر پہنچ گیا اور جج نے مدعا علیہان کو ان کے قانونی وکیل کے ذریعے یاد دہانی کرائی کہ عدالت ان کی خاموشی سے منفی نتائج نکال سکتی ہے۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…