جمعرات‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2025 

ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کا اعلان

datetime 14  مارچ‬‮  2024

ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ایوان نمائندگان نے ایک بل کی منظوری دی ہے، جس میں مقبول ویڈیو ایپ ٹک ٹاک پر اس صورت میں ملک بھر میں پابندی لگ جائے گی اگر چین میں مقیم ایپ کامالک اسے کسی اور کو فروخت نہیں کر دیتا۔ بل میں کمپنی کو اس کی پیرنٹ چینی کمپنی ‘بائٹ ڈانس’… Continue 23reading ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کا اعلان

واشنگٹن،پاکـامریکا تعلقات پر 20 مارچ کو سماعت میں ڈونلڈ لو مدعو

datetime 14  مارچ‬‮  2024

واشنگٹن،پاکـامریکا تعلقات پر 20 مارچ کو سماعت میں ڈونلڈ لو مدعو

واشنگٹن (این این آئی)امریکی ایوان کی خارجہ امور کی کمیٹی نے مشرق وسطیٰ، افریقہ اور وسطی ایشیا سے متعلق اپنی ذیلی کمیٹی کو پاکستان میں جمہوریت کے مستقبل پر 20 مارچ کو ہونے والی سماعت کی ذمہ داری سونپی ہے۔میڈیا رپوٹر کے مطابق سماعت میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے بعد پاکستان… Continue 23reading واشنگٹن،پاکـامریکا تعلقات پر 20 مارچ کو سماعت میں ڈونلڈ لو مدعو

برطانیہ ماحول دوست ایئر شپ متعارف کرانے کیلئے تیار

datetime 13  مارچ‬‮  2024

برطانیہ ماحول دوست ایئر شپ متعارف کرانے کیلئے تیار

لندن(این این آئی)برطانیہ بہت جلد ایسے ایئر کرافٹس فضا میں بلند کرسکتا ہے جو ماحول دوست ہوں گے۔ ہیلیم گیس کے ذریعے اڑائے جانے والے ایئر شپس کی طرز پر ایئر لینڈر 10 جدید ترین ٹیکنالوجیز کی مدد سے تیار کیے جارہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایئر شپ کے جدید ترین ورژن میں سفر… Continue 23reading برطانیہ ماحول دوست ایئر شپ متعارف کرانے کیلئے تیار

ایلون مسک کے ڈیڑھ ارب ڈالر بٹ کوائن کی شکل میں کہاں رکھے ہیں، راز کھل گیا

datetime 13  مارچ‬‮  2024

ایلون مسک کے ڈیڑھ ارب ڈالر بٹ کوائن کی شکل میں کہاں رکھے ہیں، راز کھل گیا

نیویارک(این این آئی)اس مہینے بٹ کوائن کی قیمت نئی تاریخی حد کو چھوگئی۔ یہ بات سامنے آگئی ہے کہ ارب پتی آجر ایلون مسک کے ڈیڑھ ارب ڈالر بٹ کوائن کی شکل میں کہاں رکھے ہیں۔ ایلون مسک کے ادارے ٹیسلا اور اسپیس ایکس غیر معمولی تناسب سے منافع کمارہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading ایلون مسک کے ڈیڑھ ارب ڈالر بٹ کوائن کی شکل میں کہاں رکھے ہیں، راز کھل گیا

سعودی عرب، نمازیوں کو مسجد الحرام اور مسجد نبوی ؐ میں ماسک پہننے کا مشورہ

datetime 13  مارچ‬‮  2024

سعودی عرب، نمازیوں کو مسجد الحرام اور مسجد نبوی ؐ میں ماسک پہننے کا مشورہ

ریاض(این این آئی)سعودی حکام کی جانب سے ماہ رمضان کے دوران مسجد الحرام اور مسجد نبوی آنے والے نمازیوں کو ماسک پہننے کا مشورہ دیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق رمضان المبارک میں سعودی عرب اور دیگر ممالک سے مسلمان عمرہ کرنے اور نماز ادا کرنے کے لیے مسجد الحرام اور مسجد نبوی آتے… Continue 23reading سعودی عرب، نمازیوں کو مسجد الحرام اور مسجد نبوی ؐ میں ماسک پہننے کا مشورہ

عید الفطر ، متحدہ عرب امارات میں 9دن کی چھٹیوں کا امکان

datetime 13  مارچ‬‮  2024

عید الفطر ، متحدہ عرب امارات میں 9دن کی چھٹیوں کا امکان

ابو ظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر پر رواں سال 9چھٹیاں متوقع ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای کے رہائشی عیدالفطر کے موقع پر ہفتے سے زائد چھٹیاںانجوائے کرنے کیلئے پر جوش ہیں۔متحدہ عرب امارات حکومت نے عیدالفطر پر پبلک اور پرائیوٹ سیکٹرز میں 29رمضان سے 3شوال تک چھٹیوں کا اعلان کیا… Continue 23reading عید الفطر ، متحدہ عرب امارات میں 9دن کی چھٹیوں کا امکان

بھارتی فضائیہ کا تیجاس طیارہ آبادی پر گر کر تباہ

datetime 12  مارچ‬‮  2024

بھارتی فضائیہ کا تیجاس طیارہ آبادی پر گر کر تباہ

جے پور(این این آئی)بھارتی فضائی کا ائیر کرافٹ راجھستان کے علاقے میں حادثے کا شکار ہو گیا ہے، تاہم جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجھستان کے علاقے جیسلمر میں واقعہ پیش آیا ہے، جہاں بھارتی ائیر فورس کا ائیر کرافٹ دوران آپریشنل ٹریننگ گر کر تباہ ہو گیا۔انڈین ائیر فورس… Continue 23reading بھارتی فضائیہ کا تیجاس طیارہ آبادی پر گر کر تباہ

سعودی خاتون نے دنیا کی پہلی تھری ڈی پرنٹڈ مسجد تعمیر کر لی

datetime 12  مارچ‬‮  2024

سعودی خاتون نے دنیا کی پہلی تھری ڈی پرنٹڈ مسجد تعمیر کر لی

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی ایک کاروباری خاتون وجنات عبدالوحید نے دنیا کی پہلی تھری ڈی پرنٹڈ مسجد کی تعمیرسے اپنے مرحوم شوہر کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق خاتون کے مرحوم شوہر کے نام پر عبدالعزیز عبداللہ شربتلی نامی مسجد جدہ کے مضافاتی علاقے الجوارہ میں واقع ہے۔ اس اقدام… Continue 23reading سعودی خاتون نے دنیا کی پہلی تھری ڈی پرنٹڈ مسجد تعمیر کر لی

مکہ مکرمہ، 350 سے زائد سنہرے اور مزین قرآن پاک کے نسخوں کی نمائش

datetime 12  مارچ‬‮  2024

مکہ مکرمہ، 350 سے زائد سنہرے اور مزین قرآن پاک کے نسخوں کی نمائش

مکہ مکرمہ(این این آئی)اگلے ہفتے کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری رمضان المبارک 1445ھ کے مقدس مہینے کے موقع پر نایاب، سنہرے اور مزین قرآن پاک کے نسخوں کی ایک نمائش کا انعقاد کرے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ نمائش ان مخصوص نمائشوں کے تناظر میں ہے جو لائبریری مذہبی اور قومی مواقع پر منعقد کرتی… Continue 23reading مکہ مکرمہ، 350 سے زائد سنہرے اور مزین قرآن پاک کے نسخوں کی نمائش

1 189 190 191 192 193 194 195 196 197 198 199 4,490