منگل‬‮ ، 03 دسمبر‬‮ 2024 

بوسہ دینے سے انکار پر ساتھی ورکر نے نوبیاہتا خاتون کا گلا کھونٹ دیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برازیلیا(این این آئی)برازیل سے تعلق رکھنے والی نئی نویلی دلہن ساتھی ورکر کے ہاتھوں قتل ہوگئی۔برازیلین میڈیا کے مطابق حکام نے واقعے سے متعلق کہا کہ ساتھی کارکن کو بوسہ دینے سے انکار کرنے پر خاتون کا گلا گھونٹ کر قتل کر دیا گیا۔مقامی حکام اور برازیلی خبر رساں اداروں کے مطابق 38 سالہ سنٹیا ریبیرو باربوسا 5 نومبر کو برازیل کے شہر گویانیا دفتر کے ساتھ والی عمارت میں مردہ پائی گئی۔

حکام نے بتایا کہ سنٹیا ریبیرو کے دفتر کے ایک ساتھی کارکن مارسیلو جونیئر نے نوبیاہتا خاتون کو قتل کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے دعوی کیا کہ اس نے سنٹیا کو بوسہ دینے سے انکار کرنے پر گلا گھونٹ کر جان سے مار دیا۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ سنٹیا ریبیرو کو قتل کرنے کے بعد ملزم نے مبینہ طور پر خاتون کے ہاتھوں کو ٹیپ سے باندھ کر لاش کو دروازے کے پیچھے چھپا دیا تھا۔قتل سے 8 روز قبل خاتون کی شادی ہوئی تھی، پولیس کی جانب سے ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔



کالم



بے چارہ گنڈا پور


علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…