مصنوعی ذہانت کی مدد سے سیرت النبیۖ پرسیریز تیار
سنگاپورسٹی(این این آئی )حضرت محمد ۖ کی حیات طیبہ کے حوالے سے آرٹیفیشل انٹیلجنس کی مدد سے تیار کردہ پہلی ویب سیریز پاکستان اور سنگاپور کے لکھاریوں اور پروڈیوسرز نے مشترکہ طور پر تیار کی ہے اورکہا ہے کہ انہوں نے اپنی کاوش کے ذریعے وقت اور وسائل کی روایتی دقتوں پر قابو پانے کے… Continue 23reading مصنوعی ذہانت کی مدد سے سیرت النبیۖ پرسیریز تیار