جمعرات‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2025 

اسلامی ملکوں کے درمیان بھائی چارہ کے فروغ کے لیے مکہ میں کانفرنس کا انعقاد

datetime 19  مارچ‬‮  2024

اسلامی ملکوں کے درمیان بھائی چارہ کے فروغ کے لیے مکہ میں کانفرنس کا انعقاد

مکہ مکرمہ(این این آئی)اختلافات کو ختم کرنے اور مکالمے کے تصورات کو مستحکم کرنے کی سعودی خواہش کے فریم ورک کے اندر مکہ مکرمہ میں المسجد الحرام کے قریب رابطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام اسلامی مسالک کے درمیان رابطہ کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں دنیا بھر سے… Continue 23reading اسلامی ملکوں کے درمیان بھائی چارہ کے فروغ کے لیے مکہ میں کانفرنس کا انعقاد

غزہ کو دنیا کا سب سے بڑا اور کھلا قبرستان بنا دیا گیا ہے ، یورپی یونین

datetime 19  مارچ‬‮  2024

غزہ کو دنیا کا سب سے بڑا اور کھلا قبرستان بنا دیا گیا ہے ، یورپی یونین

برسلز(این این آئی)یورپی یونین کے سربراہ جوزپ بوریل نے کہا ہے کہ غزہ کو دنیا کا سب سے بڑا اور کھلا قبرستان بنا دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برسلز میں یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کی میٹنگ میں جوزپ بوریل نے غزہ میں صورتحال کی سنگینی کا تفصیلی ذکر کر رہے تھے۔ وہ… Continue 23reading غزہ کو دنیا کا سب سے بڑا اور کھلا قبرستان بنا دیا گیا ہے ، یورپی یونین

معاشی بحران کے باوجود پاکستانی فوج خطرہ ہے، بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف

datetime 18  مارچ‬‮  2024

معاشی بحران کے باوجود پاکستانی فوج خطرہ ہے، بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان نے کہا ہے کہ شدید معاشی بحران کے باوجود پاکستانی فوج آج بھی بھارت کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق نئی دہلی میں منعقدہ ایک مذاکرے میں خطاب کرتے ہوئے جنرل انیل چوہان نے کہا کہ پاکستان کے… Continue 23reading معاشی بحران کے باوجود پاکستانی فوج خطرہ ہے، بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف

بھارت،نشے میں دھت باپ کی کمسن بیٹی سے زیادتی

datetime 18  مارچ‬‮  2024

بھارت،نشے میں دھت باپ کی کمسن بیٹی سے زیادتی

باران(این این آئی)بھارت میں نشے میں دھت باپ نے اپنی 10 سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست راجستھان کے ضلع باران میں پیش آیا جہاں 33 سالہ باپ نے نشے میں دھت ہوکر اپنی بیٹی کے ساتھ بدسلوکی کی۔ پولیس کا بتاناتھاکہ بچی کے والدین مزدور ہیں… Continue 23reading بھارت،نشے میں دھت باپ کی کمسن بیٹی سے زیادتی

رمضان میں عمرے کی ادائیگی کے لیے ایک بار اجازت ہوگی

datetime 18  مارچ‬‮  2024

رمضان میں عمرے کی ادائیگی کے لیے ایک بار اجازت ہوگی

ریاض(این این آئی)رمضان المبارک کے دوران عمرہ کے لیے سعودی عرب آنے والوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافے کے سبب فیصلہ کیا گیا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران میں کسی کو بھی دو بار عمرے کی ادائیگی کے لیے ویزہ جاری نہیں کیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بتایا گیا ہے کہ… Continue 23reading رمضان میں عمرے کی ادائیگی کے لیے ایک بار اجازت ہوگی

ہم بنانا ریپبلک نہیں،نیتن یاہو نے امریکی تنقید مسترد کردی

datetime 18  مارچ‬‮  2024

ہم بنانا ریپبلک نہیں،نیتن یاہو نے امریکی تنقید مسترد کردی

تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹک اکثریت کے کے اسرائیل میں نئے انتخابات کرانے کے مطالبے کی مذمت کرتے ہوئے اس معاملے کو مکمل طور پر نامناسب قرار دیا۔ اس تجویز پر تبصرہ کرتے ہوئے نیتن یاہو نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ ہم بنانا… Continue 23reading ہم بنانا ریپبلک نہیں،نیتن یاہو نے امریکی تنقید مسترد کردی

رمضان کے پہلے ہفتے میں 52 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویۖ آمد

datetime 18  مارچ‬‮  2024

رمضان کے پہلے ہفتے میں 52 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویۖ آمد

مدینہ منورہ(این این آئی)رمضان المبارک کے پہلے ہفتے میں مسجد نبویۖ میں آنے والے زائرین کی تعداد لاکھوں میں پہنچ گئی۔ جنہیں سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے مختلف اقدامات بھی کیے گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حرمین شریفین انتظامیہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران باون لاکھ پچیس ہزار دو سو… Continue 23reading رمضان کے پہلے ہفتے میں 52 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویۖ آمد

روس کے صدارتی انتخابات،نتا ئج کا اعلان ہو گیا

datetime 18  مارچ‬‮  2024

روس کے صدارتی انتخابات،نتا ئج کا اعلان ہو گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ابتدائی نتائج کے مطابق صدارتی انتخاب جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق روس میں صدارتی انتخاب کیلئے ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا اور تمام پولنگ اسٹیشن بند کردیے گئے۔روس میں صدارتی انتخاب کیلئے ووٹنگ 15سے17مارچ تک جاری رہی۔ روسی میڈیا کے مطابق پولنگ اسٹیشنزبندہونے تک 11کروڑ 23… Continue 23reading روس کے صدارتی انتخابات،نتا ئج کا اعلان ہو گیا

غیر معمولی ژالہ باری سے سعودی عرب کے صحرائی علاقوں میں سفیدی چھا گئی

datetime 16  مارچ‬‮  2024

غیر معمولی ژالہ باری سے سعودی عرب کے صحرائی علاقوں میں سفیدی چھا گئی

ریاض(این این آئی)موسلادھار بارش اور ژالہ باری نے سعودی شہر حائل ریجن کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق شدید ژالہ باری کے باعث صحرائی علاقے نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔ حائل ریجن کی بڑی شاہراہوں پر ژالہ باری کے باعث سفیدی چھا گئی اور موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔سعودی عرب… Continue 23reading غیر معمولی ژالہ باری سے سعودی عرب کے صحرائی علاقوں میں سفیدی چھا گئی

1 186 187 188 189 190 191 192 193 194 195 196 4,489