منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

برطانوی اخبار دی گارڈین نے ایکس کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

لندن (این این آئی)برطانیہ اخبار دی گارڈین نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر اپنا ادارتی مواد پوسٹ نہیں کرے گا، تاہم لوگ ایکس یا ٹوئٹر پر گارڈین کے مضامین شیئر کر سکیں گے۔

اخبار کے مطابق لائیو نیوز رپورٹنگ کی نوعیت ایسی ہے کہ گارڈین بھی وقتا فوقتا ایکس کے مواد لنکس اپنے صفحات میں پوسٹ کرتا رہے گا۔ دی گارڈین نے کہا ہے کہ ایکس پر پوسٹ کرنے کے منفی اثرات اس کے فوائد سے زیادہ ہو گئے ہیں، صحافت کے فروغ کیلئے ہمارے وسائل دوسری جگہوں پر بہتر استعمال ہو سکتے ہیں۔اخبار نے کہا ہے کہ امریکی صدارتی مہم نے ہمارے خدشات درست ثابت کر دیئے کہ ایکس ایک آلودہ میڈیا پلیٹ فارم بن گیا ہے، ایلون مسک نے اس پلیٹ فارم کو اپنے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…