منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

ایرانی پاسداران انقلاب نے 10سے زائد بلوچ شہری حراست میں لے لیے

datetime 11  جولائی  2018

ایرانی پاسداران انقلاب نے 10سے زائد بلوچ شہری حراست میں لے لیے

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایرانی پاسداران انقلاب نے 10سے زائد بلوچ شہری حراست میں لے لیے، گرفتار افراد پر غیر ملکی ذرائع ابلاغ کو بلا اجازت خفیہ معلومات فراہم کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے اہلکاروں نے مشرقی صوبہ بلوچستان سے دسیوں افراد کو حراست میں… Continue 23reading ایرانی پاسداران انقلاب نے 10سے زائد بلوچ شہری حراست میں لے لیے

عراق، عیسیٰ مسیح ہونے کا دعویدار شخص پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

datetime 11  جولائی  2018

عراق، عیسیٰ مسیح ہونے کا دعویدار شخص پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

بغداد(انٹرنیشنل ڈیسک)عراق میں عیسیٰ مسیح ہونے کے دعویدار شخص کو عراقی پولیس نے گرفتار کر لیا،۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق عراق کی پولیس نے ایک ایسے شخص کو حراست میں لیا ہے جس پر عیسی مسیحی ہونے کا دعوی کرنے کا الزام عاید کیا گیا ہے۔حالیہ ایام میں سوشل میڈیا پر ایک معمر شخص… Continue 23reading عراق، عیسیٰ مسیح ہونے کا دعویدار شخص پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

سعودی عرب کا پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کیلئے شاندار اعلان، بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 11  جولائی  2018

سعودی عرب کا پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کیلئے شاندار اعلان، بڑی خوشخبری سنا دی

ریاض(آن لائن)وزارت محنت و سماجی بہبود نے سعودائزیشن کیلئے مختص 12شعبوں کی ملازمتوں سے صفائی اور سامان اتارنے والے کارکنان کو استثنیٰ دیدیا۔وزارت نے مستثنیٰ ملازمتوں کی فہرست جاری کردی۔سعودائزیشن کیلئے مختص تجارتی مرکز و دکان کی 70فیصد سعودائزیشن کا لائحہ عمل بھی جاری کردیاگیا۔وزارت نے استثنیٰ کی شرائط سے بھی آجروں اور اجیروں کو… Continue 23reading سعودی عرب کا پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کیلئے شاندار اعلان، بڑی خوشخبری سنا دی

زائرین مسجد نبوی کیلئے 4 پیدل زمین دوز راستے تیارکرلیے گئے

datetime 11  جولائی  2018

زائرین مسجد نبوی کیلئے 4 پیدل زمین دوز راستے تیارکرلیے گئے

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک)مدینہ منورہ کی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے مسجد نبوی کی زیارت کے لیے آنے والے زائرین کی سہولت اور سڑکوں پر ٹریفک کا بوجھ کم کرنے کے لیے چار زمین دوز سرنگیں (انڈر پاس) تیار کیے ہیں۔مدینہ منورہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجد نبوی… Continue 23reading زائرین مسجد نبوی کیلئے 4 پیدل زمین دوز راستے تیارکرلیے گئے

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کا عالمی سیاست سے کوئی تعلق نہیں، چین

datetime 11  جولائی  2018

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کا عالمی سیاست سے کوئی تعلق نہیں، چین

کنبرا(آئی این پی/شنِہوا)چین نے آسٹریلیا سے کہا ہے کہ وہ بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے میں شامل ہو جائے کیونکہ اس سے اسے فوائد حاصل ہونگے۔چین دیگر ممالک کے ساتھ بھی دنیا میں آزاد تجارت کے لیے ملک کر کام کریگا،ہم نے دنیا بھر میں دوسرے ممالک کے ساتھ کام کرنے کا عزم کر رکھا ہے،جن… Continue 23reading بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کا عالمی سیاست سے کوئی تعلق نہیں، چین

الحدیدہ کو آزاد کرانے میں عرب اتحادنے تمام تر بین الاقوامی قوانین کا مکمل خیال رکھا‘سعودی مندوب

datetime 11  جولائی  2018

الحدیدہ کو آزاد کرانے میں عرب اتحادنے تمام تر بین الاقوامی قوانین کا مکمل خیال رکھا‘سعودی مندوب

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک)اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مندوب عبداللہ المعلمی کا کہنا ہے کہ یمن میں الحدیدہ کو آزاد کرانے میں عرب اتحاد کے رکن ممالک نے اپنے جذبات پر انتہائی قابو اور تمام تر بین الاقوامی قوانین کا مکمل خیال رکھا۔سلامتی کونسل میں اپنے خطاب میں المعلمی کا کہنا تھا کہ دوسری جانب… Continue 23reading الحدیدہ کو آزاد کرانے میں عرب اتحادنے تمام تر بین الاقوامی قوانین کا مکمل خیال رکھا‘سعودی مندوب

اسکارف کی بے حرمتی، ایرانی خاتون کو 20 سال قید کی سزا

datetime 11  جولائی  2018

اسکارف کی بے حرمتی، ایرانی خاتون کو 20 سال قید کی سزا

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک) ایک ایرانی خاتون کو اسکارف کی بے حرمتی کرنے پر 20 سال قید کی سزا سْنا دی گئی ہے۔42 سالہ شاپارک شجاریزادی کی ایک وڈیو سامنے آئی تھی جس میں وہ احتجاج کے دوران ایرانی دارالحکومت تہران کے ٹریفک آئی لینڈ پر اپنے سر سے اسکارف اتار کر اسے چھڑی کے کنارے پر… Continue 23reading اسکارف کی بے حرمتی، ایرانی خاتون کو 20 سال قید کی سزا

امریکی صدر ٹرمپ ٹوئیٹر پر سب سے زیادہ فالوورز کے حامل عالمی سربراہ بن گئے

datetime 11  جولائی  2018

امریکی صدر ٹرمپ ٹوئیٹر پر سب سے زیادہ فالوورز کے حامل عالمی سربراہ بن گئے

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر امریکی صدر ٹرمپ کو پوپ فرانسس اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پر بھی برتری حاصل ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹوئیٹر پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والے عالمی سربراہ ہیں۔ یہ بات میڈیا اور تعلقات عامہ سے متعلق کمپنی نے اپنی سالانہ رپورٹ میں… Continue 23reading امریکی صدر ٹرمپ ٹوئیٹر پر سب سے زیادہ فالوورز کے حامل عالمی سربراہ بن گئے

ایران کو مخالفانہ اقدام کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی‘امریکی وزیر خارجہ کی دھمکی

datetime 11  جولائی  2018

ایران کو مخالفانہ اقدام کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی‘امریکی وزیر خارجہ کی دھمکی

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے مشرقِ اوسط کے تیل کی برآمدات میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کی تو اس کو ایسے اقدامات کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ متحدہ عرب امارات کے مختصر دورے کے موقع پربات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا… Continue 23reading ایران کو مخالفانہ اقدام کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی‘امریکی وزیر خارجہ کی دھمکی