اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

مشرق وسطیٰ بارے امریکی پلان ، فریقین کی توقعات کے عین مطابق ہے: نکی ہیلے

datetime 19  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(آئی این پی) اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نکی ہیلی نے مشرق وسطی امن پلان سے متعلق کہا ہے کہ یہ پلان ماضی کے مقابلے میں زیادہ مفصل اور طویل ہوگا۔ نکی ہیلی نے اپنے آخری خطاب میں اسرائیل ۔فلسطین تنازعے کے بارے میں اقوام متحدہ پر الزام لگایا کہ وہ اسرائیل کے خلاف متعصبانہ رویہ رکھتی ہے جس سے امن مذاکرات کو نقصان پہنچ رہا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے

کے مطابق بدھ کو ہیلی نے صدر ٹرمپ کے امن پلا ن کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس کے نتیجے میں طرفین بالخصوص فلسطین کو زیادہ فائدہ پہنچے گا۔  یہ منصوبہ کافی طویل ہے جس کا مشاہدہ انتہائی باریک بینی سے کرنے کی ضرورت ہے ۔ مندوب نے مزید کہا کہ اس پلان کے بعض حصے فریقین کو ناگوار گزر سکتے ہیں جس پر مفاہمت کی ذمے داری فلسطینی و اسرائیلی حکام پر عائد ہوگی ۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…