ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

مسجد الحرام کے بڑے دروازوں کی تعمیرآخری مراحل میں داخل

datetime 20  دسمبر‬‮  2018 |

ریاض (این این آئی)مسجد الحرام کی انتظامیہ نے بڑے دروازوں کی تعمیر کے کام کو حتمی شکل دینا شروع کردی۔ باب الملک عبدالعزیز، باب العمرہ اور باب الفتح کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔مسجد الحرام انتظامیہ کے ماتحت تعمیراتی امور کے ادارے کے معاون ڈائریکٹر جنرل محسن الصبان کے مطابق انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس کام کی براہ راست نگرانی

کررہے ہیں۔ دروازوں پر سنگ مر مر لگایا جارہا ہے اور صوتی نظام بھی نصب کیا جارہا ہے۔مسجد الحرام انتظامیہ نے زائرین کے لئے تعلیمی حلقوں کی جگہیں اور دینی استفسارات کے جواب دینے والوں کی جگہیں مقرر کردی گئی ہیں۔انتظامیہ نے اس حوالے سے ایک جامع گائیڈ جاری کی ہے۔ اس کی 5 ہزار کاپیاں چھاپی گئی ہیں جو معتمرین اور زائرین میں تقسیم کی جارہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…