ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

امریکی ریاست اوکلاہاما کی فارمیسی میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک ، دو زخمی

datetime 20  دسمبر‬‮  2018 |

اوکلاہاما(این این آئی)امریکی ریاست اوکلاہاما کی فارمیسی میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔امریکی پولیس نے واقعے کی مزید تفصیل جاننے کے لیے اس کی تحقیقات شروع کر دیں۔فائرنگ کا واقعہ اوکلاہاما کے علاقے ٹلسا میں ایک اسٹور کلرک اور شہری کے جھگڑے کے دوران پیش آیا۔

دونوں نے بندوق نکال کر ایک دوسرے پر فائرنگ کردی، جس سے شہری ہلاک، جبکہ فائرنگ کی زد میں آنے میں دیگر 2افراد زخمی ہوگئے۔ابتدائی رپورٹس میں پولیس نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ فارمیسی میں آنیوالے شہری نے لوٹ مار کی تھی۔واقعے کے زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…