ارزگان (آئی این پی) افغانستان کے صوبہ ارزگان میں سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے مابین جھڑپ کے دوران 8عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔ بدھ کو جاری کردہ بیان میں صوبائی انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ طالبان نے سیکیورٹی فورسز کو منگل اور بدھ کی درمیانی شب اچانک نشانہ بنایا تاہم سیکیورٹی فورسز کی جانب سے موثر ردعمل کے نتیجے میں 8عسکریت پسند ہلاک ہو گئے اور حملے کو ناکام بنایا گیا۔
افغانستان، سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے مابین جھڑپ کے دوران 8عسکریت پسند ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، یو اے ای سے اہم پیش رفت
-
محکمہ موسمیات نے آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
600 روپے کا پیٹرول ڈلوانے پر صرف 100 روپے ادا کرنے ہوں گے!وزیراعظم اسکیم کے تحت بڑا ریلیف
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس میں بڑی خرابی، ایپل کا صارفین کے لیے بڑا اعلان
-
ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب کا خدشہ
-
سرکاری ملازمین کی ہفتہ وار چھٹی ختم
-
نوکری کا جھانسہ دے کر 13سالہ نوجوان لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
-
پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
سرگودھا: 15 سال بعد رہائی پانیوالےکو پروٹوکول دینے پر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
دو اوباش ہمسائے لڑکوں کی 14 سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی



















































